Youth from Jammu Kashmir National Student Federation (JKNSF), Progressive Youth Alliance (PYA) and other youth organisations across Pakistan, show solidarity with the struggle of the studends of Jawaharlal Nehru University against the state.
پاکستان کے طول و عرض سے پروگریسو یوتھ الائنس (PYA)، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور دوسری ترقی پسند طلبہ تنظیموں سے وابستہ مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور نوجوانوں نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) دہلی میں ریاستی جبر کے خلاف جاری طلبہ تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے تصاویر ارسال کی ہیں جو ہم شائع کر رہے ہیں۔